چاندنی کا اثر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تشنج یا زخم ہرا رہنے کی کیفیت جو چاند کی کرنوں کا عکس پڑنے سے پیدا ہو، چاندنی زدہ کی حالت و کیفیت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تشنج یا زخم ہرا رہنے کی کیفیت جو چاند کی کرنوں کا عکس پڑنے سے پیدا ہو، چاندنی زدہ کی حالت و کیفیت۔